آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے تعاون سے آستان قدس کے سربراہان کے ایک وفد نے اسلامی جمہوریہ ایران پر مسلط کردہ جنگ کے دوران شہید ہونے والے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
حضرت امام علی رضا(ع) کے یوم ولادت کے موقع پرآستان قدس رضوی کے تخلیقاتی آرٹ انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے حرم امام رضا(ع) کے قریب’’مہر‘‘برنڈ سے رضوی آرٹ کی مصنوعات پر مشتمل اسٹور کا افتتاح کیا گیا۔
ایّام ولادت امام رضا علیہ السلام کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کے علمی و ثقافتی ادارہ کی کاوشوں سے دوسری بین الاقوامی کانفرنس’’امام رضا(ع) اور بین المذاہب گفتگو…