رضوی یونیورسٹی کے اکیڈمک فیکلٹی رکن حجت الاسلام رضا حق پناہ نےامام رضا علیہ السلام کے اخلاقی پہلوؤں کے ضمن میں موبائل فون کے حرام استعمال کے چند نمونے پیش کئے۔
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم ہجرت کی مناسبت سے امام رضا(ع) کی مدینہ سے مرو تاریخی ہجرت کا جغرافیہ‘‘ نامی کتاب؛ آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے متعارف کروائی گئی۔