حرم امام رضا علیہ السلام کے نائب متولی کی موجودگی میں حرم مطہر رضوی کے میوزیم اور ثقافتی ورثہ کو وقف کرنے میں پیش قدمی کرنے والے افراد کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
حجت الاسلام ڈاکٹر فقیہ نے علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی کے طلباء کو یونیورسٹی کے ثقافتی شعبہ کے پروگراموں اور کورسزز کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ علم و معرفت میں اضافہ اور ہنر کی تربیت کے حوالے…
آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن اور مشہد مقدس کی فردوسی یونیورسٹی کے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز کے تعاون سے ’’الہیات شہر‘‘ کے زیر اہتمام پہلی قومی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔