پاکستان کے سینیٹ کے چیئر مین محمد صادق سنجرانی نے مشہد کا دورہ کیا اور امام رضا علیہ السلام کے مقدس روضے میں حاضری کے ساتھ ، آستانہ قدس رضوی کے مختلف اداروں کی سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیا
تین صدی پہلے حمام " مہدی قلی بیک " امام رضا علیہ السلام کے حرم کے ساتھ ہی تھا اور پرانے زمانے میں مشہد کے زائر ، اس حمام میں جاکر غسل کرتے تھے اور پھر امام رضا علیہ السلام کے حرم میں زیارت کے لئے…
آستان قدس رضوی کی لائبریری، میوزیم اور آرکائیو آرگنائزیشن کے سربراہ اور امام حسین (ع) کے روضے کے کتابخانے کے انچارج نے دونوں عتبات کے کتب خانوں کے مابین تعاون میں توسیع کے ایک سمجھتوے پردستخط کئے