ایران کے صوبہ ہرمزگان کے اہل سنت کے دینی مدارس کے سربراہوں اور ائمہ جماعت نے ، آستان قدس رضوی کی اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کا معائنہ کیا اور اس ادارے کی سرگرمیوں سے قریب سے آگاہی حاصل کی ۔
پیغمبراکرم حضرت محمد مصطفیٰ(ص) کے ایام ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جزیرہ قشم کے علمائے اہلسنت کی موجودگی میں امام رضا میوزیم میں موجود کتاب’’درج الدرر فی بیان میلاد خیر البشر‘‘…